نائب ناظم اعلیٰ مظہر محمود علوی کا شکار پور، جیکب آباد، گوٹھ جان محمد اور کندھکوٹ کا دورہ

مورخہ: 23 اگست 2023ء

Mazhar Mehmood Alvi visit various cites of sindh

تحریک منہاج القران سندھ کے نائب ناظم اعلیٰ مظہر محمود علوی کا شکارپور، جیکب آبادگوٹھ جان محمد اور کندھکوٹ کا دورہ، انہوں نے پیر سید عبدالرحمن شاہ جیلانی سے ان کی رہائش گاہ آستانہ عالیہ جیلانیہ جیکب آبادمیں ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، نائب ناظم اعلیٰ نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے جاری علمی، روحانی، دعوتی، تربیتی اور فلاحی پراجیکٹس کے بارے میں بریف کیا اور دیگر تنظیمی اجلاسوں میں مراکزِ علم کی اہمیت پر گفتگو کی۔ ان مواقع پر کوارڈینیٹرMWF سندھ سیف اللہ خان بھنگر، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل MYL محسن مشتاق علوی اور صدر MYL سندھ غلام مصطفیٰ بلوچ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Mazhar Mehmood Alvi visit various cites of sindh

Mazhar Mehmood Alvi visit various cites of sindh

Mazhar Mehmood Alvi visit various cites of sindh

تبصرہ

Top