میانوالی : تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام جلوس عید میلاد النبی (ص)

تحریک منہاج القرآن میانوالی کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں عظیم الشان جلوس نکالا گیا۔ جس میں تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے کارکنان سمیت اہل علاقے نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تبصرہ

Top