سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
ٹوبہ (پنڈ دادنخان): تحریکِ منہاج القرآن ٹوبہ کے زیرِاہتمام جاری پانچ روزہ دروسِ عرفان القرآن کی تیسری نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔
دینہ: سفیرِ امن سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں نائب ناظمِ اعلیٰ تنظیمات ڈاکٹر محمد رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی اور خطاب فرمایا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے جہلم میں روزگار کی فراہمی کی ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا، جس کے تحت 12 مستحق خاندانوں کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم کیے گئے، تاکہ وہ خود انحصاری کی جانب قدم بڑھا سکیں اور اپنی زندگی کو بہتر بنا سکیں۔
تحریک منہاج القرآن ضلع جہلم شرقی کی تنظیم نو کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ناظم تنظیمات شمالی پنجاب محترم سید محمود الحسن نے کی۔ اجلاس میں ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں (جہلم 1-2، دینہ اور سوہاوہ) کے ذمہ داران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی اور اس کو ایک اہم تحریکی فریضہ سمجھتے ہوئے اپنی حاضری یقینی بنائی۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ مہتاب اظہر راجپوت نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام پنن وال (پنڈ دادنخان) میں دروس عرفان القرآن کی نشست کا انعقاد ہوا جس سے علامہ احسان رضوی نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام بسم اللہ میرج ہال محمدی چوک جہلم میں دروس عرفان القرآن کی پانچویں نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ فیاض بشیر قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن جہلم کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کی چوتھی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ جمیل احمد زاہد قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام بسم اللہ میرج ہال محمدی چوک جہلم میں دروس عرفان القرآن کی تیسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد سرفراز قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن ضلع جہلم کے زیراہتمام ٹوبہ تحصیل پنڈدادنخان میں مراکزِ علم کے معلمین کے لیے ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم، مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ رانا وحید شہزاد سمیت معلمین اور ذمہ داران نے شرکت کی۔
مورخہ 25 جون 2023 کو ضلع جہلم کے جملہ منہاجینز کا اجلاس دینہ اسلامک سنٹر میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈاکٹر نعیم انور نعمانی (مرکزی صدر منہاجینز ) نے کی جبکہ محمد عباس نقشبندی (نائب صدر منہاجینز) اور سپین سے تشریف لائے راجہ منصور اقبال کیانی نے خصوصی شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر اور آغوش آرفن کئیر کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جہلم میں آغوش آرفن کیئر ہوم کا افتتاح کیا۔
تحریک منہاج القرآن جہلم کے زیراہتمام 05 اپریل 2023 کو دروسِ عرفان القرآن کی تیسری نشست منعقد ہوئی۔ جس میں علامہ جمیل زاہد (ناظم مرکزی نظامت دعوت و تربیت) نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوآرڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم کی صدرات میں تحریک منہاج القرآن تحصیل دینہ کی جنرل کونسل کا اجلاس 13 دسمبر 2022 کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں پروفیسر شاہد بشیر، چوہدری مبشر حسن، عبدالوحید کیانی، فاروق الحسن، قاری محمد بلال، محمد عرفان اور تحریک منہاج القرآن تحصیل دینہ و ذیلی فورمز کے عہدیداران اور کارکنان نے شرکت کی۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.