سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن کی 30ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان کے علاوہ وطن عزیز کے 250 شہروں میں منعقد کی گئی، جس میں لاکھوں خواتین وحضرات نے شرکت کی۔ ٹیکسلا واہ کینٹ میں بھی ہزاروں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شرکت کر کے آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی عقیدت ومحبت کا اظہار کیا۔
تحریک منہاج القرآن کی 30ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان کے علاوہ وطن عزیز کے 250 شہروں میں منعقد کی گئی، جس میں لاکھوں خواتین وحضرات نے شرکت کی۔ کھڑی شریف میں بھی ہزاروں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شرکت کر کے آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی عقیدت ومحبت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب سننے کے لیے بڑی سکرین کا انتظام کیا گیا تھا۔
تحریک منہاج القرآن کی 30ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان کے علاوہ وطن عزیز کے 250 شہروں میں منعقد کی گئی، جس میں لاکھوں خواتین وحضرات نے شرکت کی۔ کامرہ میں بھی ہزاروں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شرکت کر کے آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی عقیدت ومحبت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب سننے کے لیے بڑی سکرین کا انتظام کیا گیا تھا۔
دولتالہ(نامہ نگار) تحریک منہاج القرآن بھنگالی شریف، بھنگالی کھینگر اور موہڑہ ہدائت کے زیر اہتمام سالانہ جلوس جشن عید میلادالنبیﷺ 12 ربیع الاول بروز منگل دن 10:30 بجے میلاد چوک آڑہ سے شروع ہوا۔ جلوس کی قیادت پیر سید عبد العزیز شاہ چشتی، سید فضل حسین شاہ، علامہ قاضی شفیق الرحمان قادری، چوہدری محمد اسحاق صدر تحریک منہاج القرآن پی پی 4نے کی۔ جلوس کے تمام راستوں کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور بینروں سے سجایا گیا تھا۔ بھنگالی شریف کی گلیاں اور فضائیں حضورﷺ کے درود وسلام سے معطر ہو گئیں جلوس کے تمام راستے میں حضور پرنورﷺ پر نعت خوانی اور آپﷺ پر عقیدت کے پھول نچھاور کیئے جاتے رہے۔ عوام الناس کی بہت بڑی تعداد نے میلادالنبیﷺ کے سالانہ جلوس میں شرکت کی۔ تحریک منہاج القرآن کے عہدیداران اور ورکرز جن میں علامہ قیصر یعقوب قیصر، چوہدری حسین احمد، چوہدری اسرار حسین، چوہدری محمود احمد، چوہدری محمد اسحاق paf، قاضی شفقت مرتاض، نے جلوس کے تمام راستے میں سیکورٹی اورحفاظتی ڈیوٹی سرانجام دی۔
تحریک منہاج القرآن کی 30ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان کے علاوہ وطن عزیز کے 250 شہروں میں جاری ہے، جس میں لاکھوں خواتین و حضرات شریک ہیں۔ بھببر (آزاد کشمیر) میں بھی ہزاروں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شریک ہو کر آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب سننے کے لیے بڑی سکرین کا انتظام کیا گیا ہے۔
تحریک منہاج القرآن کی 30ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان کے علاوہ وطن عزیز کے 250 شہروں میں جاری ہے، جس میں لاکھوں خواتین و حضرات شریک ہیں۔ کامرہ میں بھی ہزاروں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شریک ہو کر آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب سننے کے لیے بڑی سکرین کا انتظام کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ بنگلور میں تحریک منہاج القرآن انڈیا کے زیراہتمام بھارتی تاریخ کا میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سب سے بڑا اجتماع ہے جس میں لاکھوں عشاقان مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شریک ہیں۔
تحریک منہاج القرآن کی 30ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان کے علاوہ وطن عزیز کے 250 شہروں میں منعقد کی گئی، جس میں لاکھوں خواتین وحضرات نے شرکت کی۔ راولپنڈی میں بھی ہزاروں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شرکت کر کے آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی عقیدت ومحبت کا اظہار کیا۔
تحریک منہاج القرآن کی 30ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان کے علاوہ وطن عزیز کے 250 شہروں میں جاری ہے، جس میں لاکھوں خواتین و حضرات شریک ہیں۔ میرپور آزاد کشمیر میں بھی ہزاروں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شریک ہو کر آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب سننے کے لیے بڑی سکرین کا انتظام کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ بنگلور میں تحریک منہاج القرآن انڈیا کے زیراہتمام بھارتی تاریخ کا میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سب سے بڑا اجتماع ہے جس میں لاکھوں عشاقان مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شریک ہیں۔
تحریک منہاج القرآن کی 30ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان کے علاوہ وطن عزیز کے 250 شہروں میں منعقد کی گئی، جس میں لاکھوں خواتین وحضرات نے شرکت کی۔ گوجرخان میں بھی ہزاروں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شرکت کر کے آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی عقیدت ومحبت کا اظہار کیا۔
تحریک منہاج القرآن سب ڈویژن عباس پور کے زیراہتمام منہاج ماڈل سکول عباس پور میں بچوں کا پروگرام بسلسلہ جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوا، جس میں بچوں نے نعت خوانی اور اپنے آقا کی عظمت وشان پر تقاریر کیں۔ اس موقع پر سکول سٹاف اور مہمانوں نے شرکت کی۔ پروگرام کے اختتام پر تبرک کا اہتمام کیا گیا۔ اختتامی دعا جناب پرنسپل قاری محمدفاروق خان قادری نے کی۔
منہاج القرآن یوتھ لیگ جہلم کے زیراہتمام ماہ ربیع الاول کے استقبال کے سلسلہ میں میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلیانِ شہر اور نوجوانوں نے بھر پور شرکت کر کے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا اظہار کیا۔ ریلی آفس تحریک منہاج القرآن تا شاندار چوک جہلم شہر تک نکالی گئی۔ اس موقع پر اہلیانِ شہر کی طرف سے گل پاشی کی گئی اور شرکاء میں فروٹ تقسیم کیا گیا۔ ریلی کے اختتام پر پروفیسر سلیم احمد چوہدری (صدرPAT ضلع جہلم) نے خطاب کیا جس میں قائدِ انقلاب کا پیغامِ انقلاب دیا اور میلاد کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ اختتام پر قاضی نصیر احمد نقشبندی (ضلعی نگرانTMQ) جہلم نے ملک وقوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی کے زیراہتمام پاکستان عوامی تحریک کے ڈویژنل سکرٹریٹ راولپنڈی میں تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔ نشست کا باقاعدہ آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا اور میلاد النبی کے مہینے کی مناسبت سے نعت خوانی بھی کی گئی۔ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی کی یہ نشست مرکزی نائب صدر رضی طاہر کی زیرِسرپرستی منعقد کی گئی۔ اس موقع پر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی کے صدر بلال یونس چیمہ اور جنرل سیکرٹری غلام عباس ساغر نے خصوصی شرکت کی۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ٹیکسلا، واہ کینٹ اور حسن ابدال میں مقامی تنظیمات کے تعاون سے مستحق افراد میں مفت کپڑے تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مرکزی ڈپٹی ڈائریکٹر عین الحق بغدادی، صدر ٹیکسلا PP7 سیف اللہ، ناظم واہ کینٹ کے حاجی لیاقت، ناظم دعوت پروفیسر عبدالرحیم اور چوہدری صداقت نے شرکت کی۔
واہ کینٹ: محمد رفیق عادل کی وفات تحریک منہاج القرآن کے لئے بہت بڑا خلا چھوڑ گئی ہے۔
منہاج القرآن یوتھ لیگ ضلع جہلم کے زیراہتمام یوم تاسیس و سلور جوبلی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا بعد ازاں تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حافظ محمد عاکف نے گلہائے عقیدت نچھاور کیے۔ اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی سیکرٹری سوشل میڈیا ہارون ثانی نے شرکت کی۔ پروگرام کے پہلے حصہ میں یوتھ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ کے سلسلہ میں نوجوانوں کی تربیت کا اہتمام کیا گیا۔۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.