سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن ویمن لیگ سمبڑیال کے زیرِاہتمام سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کی سعادت مناہل اعجاز نے حاصل کی۔
سمبڑیال: علامہ صابر کمال وٹو قادری نے فور اسٹار میرج ہال میں منعقد اس بابرکت نشست سے ’’فلاحِ دارین کا راز‘‘ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حقیقی کامیابی صرف اسی صورت ممکن ہے جب انسان اپنی زندگی کو قرآنِ مجید کی تعلیمات کے مطابق ڈھال لے۔
منہاج القرآن مردہ معاشرے میں زندہ قوم پیدا کر رہا ہے، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امت میں علم و بیداری کا انقلاب برپا کر رہے ہیں: چیئرمین سپریم کونسل کا تقریب سے خطاب۔
سیالکوٹ: تحریک منہاج القرآن ضلع سیالکوٹ (C) و جملہ فورمز کے زیراہتمام تین روزہ پیغامِ شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔ پہلی نشست میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے بھرپور شرکت کی۔
تحریک منہاج القران جامکے چیمہ کے زیراہتمام دروس عرفان القران کا انعقاد کیا گیا جس میں علامہ محمد ادریس رانا نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منھاج القرآن و جملہ فورمز جامکے چیمہ کے زیراہتمام 6 روزہ دروس قرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد سیلمان اعظم نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔
کانفرنس سے علامہ محمد فیاض بشیر قادری، علامہ محمد احسان رضوی اور علامہ محمد سلیمان اعظم نے خطاب کیا۔ تقریب میں تحریک منہاج القرآن کے قائدین و کارکنان اور محبین اہلبیت نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی منہاج یوتھ لیگ سیالکوٹ کے زیراہتمام قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کی 73ویں سالگرہ کے سلسلے میں منعقدہ دعائیہ تقریب و محفلِ سماع میں خصوصی شرکت و گفتگو،
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ھیلتھ کیر پروگرام کے تحت ساھووالہ سیالکوٹ میں ایمبولنس سروس کا افتتاح کیا گیا۔ افتتاح چوھدری سرفراز احمد چیمہ نے کیا۔
تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ کے زیراہتمام 3 روزہ پیغام امامِ حسین علیہ السلام کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ کانفرنس سے علامہ غلام ربانی تیمور، علامہ احمد حسن فاروقی اور علامہ فاران ناصر نے خطاب کیا۔
نائب ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل علامہ رانا محمد ادریس قادری نے عہدیداران سے مراکزِ علم کی اہمیت اور تنظیمی استحکام کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مراکزِ علم کا مقصد اُمت مسلمہ کی کھوئی ہوئی اقدار کو واپس عروج کی طرف لانا ہے۔
علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب کی سیالکوٹ کے ماہانہ ایگزیکٹو کونسل اجلاس میں شرکت، اس موقع پر انہوں نے ماہِ رمضان میں شہرِ اعتکاف میں شرکت پر مُبارکباد دی اور مراکزِ علم کے قیام کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔
تحریک منہاج القرآن سمبڑیال کے زیراہتمام 30 مارچ 2023 کو درسِ عرفان القرآن کی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں علامہ رانا نفیس حسین قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز ضلع سیالکوٹ بی کے زیراہتمام ورکرز کنونشن منعقد ہوا، جس میں نائب ناظم اعلیٰ سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ رانا محمد ادریس قادری نے تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ کے صدر حاجی محمد اسلم بسراء کے بڑے بھائی کے انتقال پر ان سے اظہارِ تعزیت بھی کیا۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.