سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن گوجرہ کے زیرِاہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمود مسعود قادری نے خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کے زیرِاہتمام منعقدہ 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ منہاج الدین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن گوجرہ کے زیرِاہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد فیاض بشیر نے خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کا انعقاد ہوا جس سے علامہ محمد احسان رضوی قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیراہتمام حافظ حسنین حیدر بھٹی (بغدادین) کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل و دعائیہ تقریب نواں لاہور میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلٰی نے ’’فلسفہ موت و حیات‘‘ کے موضوع پر مدلل گفتگو کی۔
منہاج القرآن مرید والا 250 گ ب رجانہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے کارکن چوہدری محمد حسین مرحوم کے ختم قل پر دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت کی۔ علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلٰی صاحب نے کہا مرحوم کی تحریک منہاج القرآن کے لئے مثالی خدمات تھیں زندگی بھر دکھی انسانیت کرتے رہے۔
تحریک منہاج القرآن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا ورکرز کنونشن پروفیسر محمد اقبال طاہر صدر TMQ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں علامہ رانا محمد ادریس مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر حاجی عبدالطیف سرپرست تحریک منہاج القرآن اور قاری ریاست علی چدھڑ نے بھی شرکت کی۔
منہاج القرآن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تنظیم نو مکمل کر لی گئی، اس سلسلہ میں منہاج القرآن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیشن 23-2021ء کی تنظیم سازی کا عمل مکمل کیا گیا۔ منہاج القرآن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے تمام قائدین و کارکنان کی اتفاق رائے سے سید کاظم علی شاہ کو ضلعی صدر جبکہ شاہد فاروق کو ضلعی ناظم TMQ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ذمہ داری سونپی گئی۔
تحریک منہاج القرآن ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تنظیم نو میں حاجی محمد لطیف کو تحریک منہاج القرآن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا سرپرست مقرر کیا گیا ہے۔ اقراء تہذیب النساء پیر محل کی پرنسپل محترمہ تہذیب فاطمہ نے حاجی محمد لطیف کو تحریک منہاج القرآن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا سرپرست بننے پر مبارک دی ہیں۔
نظام المدارس پاکستان کے زیرانتظام ہونے والی صوبائی سطح پر فنی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدر نظام المدارس مفتی امداد اللہ قادری نے دینی مدارس کے نصاب پر کے حوالے سے کہا کہ مدارس کے نظام میں بہتری لانا وقت کی ضرورت ہے۔
تحریک منہاج القرآن ضلع چنیوٹ کے زیراہتمام منہاج القرآن اسلامک سنٹر رجانہ میں منہاج القرآن اور اس کے تمام فورمز کے صدرور ناظمین کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت کی۔
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تحریک منہاج القرآن کی رابطہ مہم کے نتیجے میں مدارس کی کثیر تعداد نظام المدارس پاکستان سے الحاق کر چکی ہے اور علماء کرام نظام المدارس پاکستان سے الحاق کروانے کے لیے قونسلر نظام المدارس پاکستان پروفیسر یاسر اقبال سے رابطہ کر رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں علامہ صوفی صفدر صدیقی معصومی کا پارہ ٹاؤن پیرمحل میں قائم ادارہ جامعہ نوریہ قدوسیہ عرفان القرآن، نظام المدارس پاکستان میں رجسٹر ہوا ہے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن گوجرہ کی جانب سے تیسرے مرحلہ کیلئے سینئر ورکرز ، یوتھ لیگ اور MSM کے طلباء، ناظم تحریک منہاج القرآن اور ناظم منہاج ویلفیئر فاونڈیشن گوجرہ کے ساتھی روزہ کی حالت میں راشن بیگز کی تیاری کی اور مستحقین کے گھروں تک پہنچایا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن گوجرہ (ٹوبہ ٹیک سنگھ) کی طرف سے دوسرے مرحلے میں سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.