سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور نے 25 دسمبر قائد اعظم کے یوم پیدائش پر منعقدہ خصوصی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم نظم و ضبط کا نام تھے، اگر آج ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں تو اس کی وجہ بانی پاکستان کی وقت کی پابندی اور نظم و ضبط سے عبارت زندگی ہے
التربیۃ کیمپ 2024 کے پہلے دن کا اختتام ایک روح پرور محفل سے ہوا، جس میں ڈاکٹر غزالہ قادری اور محترمہ درۃ الزہرا نے خصوصی شرکت کی۔ اس محفل نعت میں نقابت کے فرائض سحر عنبرین نے خوش اسلوبی سے ادا کئے۔ قاریہ سدرہ انور، سیما قرۃ العین، رابعہ شفق اور محترمہ زرتاج نے گلہائے عقیدت پیش کئے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے راجن پور میں سینکڑوں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کیا گیا، اس سلسلہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سردار شاکر خان مزاری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سینکڑوں سیلاب متاثرین کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے امدادی سامان دیا گیا، جس میں خشک راشن، منرل واٹر، کپڑے، چارپائیاں، بستر، مچھردانیاں، ہائی جین کٹس، خیمے اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء شامل ہیں۔
منہاج القران انٹرنیشنل جاپان گما سینٹر کے زیراہتمام 13 دسمبر بروز جمعہ کو عظیم الشان سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں منہاج القران انٹرنیشنل جاپان کے رفقاء قائدین وابستگان نے خصوصی شرکت کی۔ محفل کا اغاز تلاوت قران مجید سے ہوا جبکہ سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کی بارگاہ اقدس میں ہدیہ عقیدت پیش کیا گیا۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.