سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے تحریک منہاج القرآن کی نظامتِ امورِ خارجہ کے ناظمِ دعوت علامہ غلام ربانی تیمور کی نمازِ جنازہ مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پڑھائی، ان کے بیٹے اور دیگر لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا اور علامہ غلام ربانی تیمور رحمۃ اللہ علیہ کی ناگہانی وفات کو تحریک منہاج القرآن کے ذمہ داران اور کارکنان کے صدمہ قرار دیا۔
منہاجین سسٹرز ڈیپارٹمنٹ اور منہاج کالج برائے خواتین کے اشتراک سے الشہادہ العالمیہ کی طالبات کے ساتھ ٹریننگ پروگرام بعنوان "تحصیل علم سے اشاعت علم تک کا سفر" ترتیب دیا گیا ہے جس کے پہلے سیشن میں 2 لیکچرز ہوئے۔ ناظمہ شعبہ جات محترمہ لبنیٰ مشتاق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے راجن پور میں سینکڑوں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کیا گیا، اس سلسلہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سردار شاکر خان مزاری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سینکڑوں سیلاب متاثرین کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے امدادی سامان دیا گیا، جس میں خشک راشن، منرل واٹر، کپڑے، چارپائیاں، بستر، مچھردانیاں، ہائی جین کٹس، خیمے اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء شامل ہیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل گنما سینٹر میں مورخہ 5 مئی 2024 کو ہفتہ وار شبِ داری کا اہتمام کیا گیا، جس میں خصوصی شرکت محترم اقرار حسین (جوائنٹ فائنانس سیکرٹری این ای سی جاپان) اور گنما کین کے معروف کاروباری شخصیت محترم ارشاد علی خان نے کی۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.6M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.