سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن وہاڑی کے زیراہتمام ’’مصطفوی معاشرہ کے قیام‘‘ کے سلسلہ میں ورکرز کنونشن منعقد ہوا، جس میں نائب ناظم اعلٰی علامہ رانا محمد ادریس قادری نے دروس عرفان القرآن اور حلقات درود و فکر کے حوالے سے گفتگو کی۔
منہاج القران ویمن لیگ ٹبہ سلطان پور کے زیرِ اہتمام 23 نومبر 2022 کو میلاد النبیﷺ کا نفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں زونل ناظمہ جنوبی پنجاب بی مصباح مصطفی نے خصوصی شرکت و خطاب کیا۔ اس موقع پر نائب زونل ناظمہ سنٹرل پنجاب اےمحترمہ صبا اسلم بھی انکے ہمراہ تھیں۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے بہاولپور میں بھی اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
مرکزی جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ ڈاکٹر عمران یونس کی الیکشن کمپین کے سلسلے میں وہاڑی کا دورہ، امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 158 نوید جٹ ایڈوکیٹ اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 233 چودھری اقبال یوسف کے ہمراہ پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ وہاڑی کی ضلعی ایگزیکٹو اور حلقہ کے نوجوانوں کے ساتھ اہم میٹنگ کی۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.