شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا سید افتخار حسین شاہ سے انکی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے شریعہ کالج کے لیکچرر سید افتخار حسین شاہ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے، کہ اللہ تعالیٰ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدمین شریفین کے تصدق سے مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top