سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض کی ممانی کی وفات پر اظہار تعزیت

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی انتظامیہ نے سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض کی ممانی کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی، علامہ حسن میر قادری، عبدالجبار بٹ، طارق چوہدری، چوہدری محمد سعید، ملک شبیر احمد اعوان، سلیم خان، چوہدری اشرف، چوہدری ظفر اقبال، صوفی نیاز، محمد ندیم چوہدری، حاجی غلام حیدر، شیخ ارشد، سہیل بٹ ، اظہر صدیق ، راؤ خلیل احمد اور حاجی محمد اسلم بھی دعا کرنے والوں میں شامل تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top