تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی پشاور میں دھماکے کی پرزور مذمت

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پشاور میں ہونے والے دھماکے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں پر بم دھماکہ قوم کو تعلیم سے محروم کرنے اور خوف و ہراس پیدا کرنے کے لیے گھناونی سازش ہے اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے شہید ہونے والے معصوم طالب علم کے لیے دعائے مغفرت کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top