سپیکر صوبائی اسمبلی پنجاب رانا اقبال کی والدہ کی وفات پر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا اظہار افسوس اور تعزیت

مورخہ: 11 مئی 2010ء
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں رانا اقبال سپیکر صوبائی اسمبلی پنجاب کی والدہ کے وصال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرما کر جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top