علامہ حافظ اظہر سعید قادری ٹوکیو پہنچ گئے

مورخہ: 24 مئی 2010ء

مورخہ 24 مئی 2010 کو منہاج القرآن انٹرنیشنل برمنگھم کے سینئر نائب صدر علامہ حافظ اظہر سعید قادری لندن سے ٹوکیو پہنچ گئے۔ جہاں ناریتا ٹوکیو ایئر پورٹ پر منہاج پیس اینڈ امیگریشن کونسل جاپان کے صدر محمد انعام الحق، مرکز منہاج القرآن کے ڈائریکٹر حافظ محمد یعقوب مغل، محمد سلیم خان اور دیگر رفقاء نے انکا استقبال کیا۔ علامہ حافظ اظہر سعید قادری دورہ جاپان کے دوران مرکز منہاج القرآن باندوسٹی ابراکی کین میں مذہبی اور تنظیمی و تربیتی پروگراموں کا انعقاد کریں گے۔

رپورٹ : (محمد انعام الحق)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top