تحریک منہاج القرآن کی طرف سے زرداری، گیلانی، نواز شریف اور شہباز شریف کو ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب کا تحفہ

مورخہ: 06 جون 2010ء
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب "دہشت گردی اور فتنہ خوارج" کے حوالے سے گلبرگ میں ہونے والے سیمینار میں تحریک منہاج القرآن لاہور کے امیر ارشاد طاہر نے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ڈاکٹر سعید الہی کو نوازشریف اور شہباز شریف کیلئے جبکہ مشیر وزیراعظم پاکستان میاں محمد ایوب کو صدر زرداری اور وزیراعظم گیلانی کیلئے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مذکورہ کتاب کا تحفہ دیا۔ جس پر ڈاکٹر سعید الہی اور میاں محمد ایوب نے اس وعدہ کے ساتھ انکا شکریہ ادا کیا کہ وہ یہ کتابیں مسلم لیگ ن اور PPP کی قیادت کو ضرور پہنچائیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top