صاحبزادہ حسن محی الدین قادری کے دورہ اٹلی کے دوران میڈیا کے تعاون پر شکریہ

مورخہ: 06 جون 2010ء

شعبہ نشر و اشاعت منہاج القرآن اٹلی شکیل احمد کے مطابق صدر سپریم کونسل MQI صاحبزادہ حسن محی الدین قادری، سینئر نائب ناظم اعلیٰ MQI شیخ زاہد فیاض اور حافظ محمد اقبال اعظم کے دورہ اٹلی اور امن کانفرنس کارپی میں شرکت کے لئے میڈیا کوریج کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، انہوں نے بتایا کہ پاکستان ٹیلیویژن کے نمائندہ شفیق احمد بٹ کی طرف سے پروگرام کی ریکارڈنگ اور بھر پور تعاون پر شکرگزار ہیں علاوہ ازیں انہوں نے جذبہ انٹڑنیشنل کی ٹیم، ڈیلی میزبان، ڈیلی پکار اور گجرات لنک کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔

رپورٹ : شکیل احمد

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top