صاحبزادہ حسن محی الدین قادری اور مرکزی وفد کو اٹلی آمد پر خوش آمدید

مورخہ: 05 جون 2010ء

منہاج القرآ ن اٹلی بلونیا کے ایگزیکٹو ممبران منیر ڈار، محمد مہدی برسہ، یوسف ڈار، پورتا میچورے سے ایاز ڈار اور شرجیل شفقت جبکہ چینتو سے اظہر محمود، طاہر محمود، غلام رسول بٹ، عدیل اظہر اور محمد عرفان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ ہم شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے لخت جگر صدر سپریم کونسل MQI صاحبزادہ حسن محی الدین قادری، مرکزی سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض اور حافظ محمد اقبال اعظم کو اٹلی آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

رپورٹ : شکیل احمد

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top