مرکزی نائب ناظم اعلیٰ جي ايم ملک 18 جون کو پيرس، فرانس کا دورہ کریں گے : اے کے راؤ

مورخہ: 18 جون 2010ء

پرنسپل سیکرٹری ٹو شیخ الاسلام اور مرکزی نائب ناظم اعلیٰ جي ايم ملک مورخہ 18 جون 2010ء بروز جمعۃ المبارک کو پيرس، فرانس پہنچیں گے۔ منہاج القرآن انٹرنيشنل فرانس کي طرف سے صدر عبدالجبار بٹ، صدر پاکستان عوامی تحریک طارق چودھري، محمد نعيم چودھري، ملک شبير احمد اعوان اور صدر "MCB " يورپ راؤ خليل احمد معزز مہمان کا استقبال کريں گے۔

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی جانب سے جی ایم ملک کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں صدر شوري فرانس چودھري محمد سعيد کے علاوہ معززين پيرس بھي شرکت فرمائيں گے۔

رپورٹ : (پيرس)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top