تحریک منہاج القرآن مغل آباد راولپنڈی کینٹ کے زیراہتمام محفل حلقہ درود شریف

مورخہ: 05 جون 2010ء

تحریک منہاج القرآن مغل آباد راولپنڈی کینٹ کے زیراہتمام حلقہ درود شریف کی محفل 5 جون کی شام حلقہ پی پی 10 کے ناظم دعوت و تربیت محمد زاہد نقشبندی کے گھر میں منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت صوفی محمد عارف اعوان نے کی۔ محفل کے مہمان خصوصی امیر محمد خان رہنما تحریک منہاج القرآن ملتان تھے۔ پروگرام میں نئے رفقاء نے بھی شرکت کی۔ تلاوت و نعت کے بعد 4000 بار درور پاک انفرادی طور پر پڑھا گیا۔ جس کے بعد شیخ الاسلام ڈاکڑ محمد طاہرالقادری کا خطاب بعنوان "درود و سلام سنت الہیہ ہے" چلایا گیا۔ محفل کا اختتام مفتی محمد عثمان (ممبر علما کونسل حلقہ پی پی 10) کی دعائے خیر سے ہوا۔

رپورٹ : محمد اشتیاق

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top