تحریک منہاج القرآن جھنگ کو ضلعی سیکرٹریٹ کے لیے بلڈنگ وقف کرنے والے حاجی محمد صدیق کے انتقال پر اظہار تعزیت

جھنگ میں تحریک منہاج القرآن کو ضلعی سیکرٹریٹ کی قیمتی بلڈنگ وقف کرنے والے حاجی محمد صدیق انتقال کر گئے ہیں۔ آپ کے انتقال پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ منہاج القرآن کے ناظم اعلی ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض، امیر پنجاب احمد نواز انجم اور دیگر مرکزی قائدین نے بھی مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top