منہاج القرآن یورپین کونسل کی تشکیل نو

مورخہ: 30 جون 2010ء

منہاج القرآن یورپین کونسل کے زیراہتمام 30 جون 2010ء کو ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں بانی و سرپرست اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے خصوصی شرکت کی۔ پروگرام میں منہاج القرآن یورپین کونسل کی نئی باڈی تشکیل دی گئی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج القرآن یورپین کونسل کی درج ذیل تفصیل کے ساتھ تشکیل نو فرمائی۔

  • علامہ حسن میر قادری (امیر یورپین کونسل)
  • اعجاز ورائچ ناروے (صدر یورپین کونسل)
  • شبیر احمد جرمنی ( نائب صدر)
  • محمد بلال اپل ڈنمارک (ناظم)
  • محمد نعیم رضا آسٹریا (نائب ناظم)
  • ظہیر انجم اٹلی (ناظم رابطہ)
  • ڈاکٹر عابد عزیز ہالینڈ (سرپرست منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن)
  • حافظ محمد اقبال اعظم فرانس (ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن)
  • سید ارشد شاہ اٹلی (صدر منہاج مصالحتی کونسل)
  • سید جمیل شاہ یونان (سیکرٹری منہاج مصالحتی کونسل)
  • شکیل احمد چغتائی (کوآرڈینیٹر جرمنی، سرپرست میڈیا کوآرڈینیشن بیورو)
  • راؤ خلیل احمد (کوآرڈینیٹر فرانس، صدر میڈیا کوآرڈینیشن بیورو)
  • نوید احمد اندلسی (کوآرڈینیٹر سپین، سیکرٹری میڈیا کوآرڈینیشن بیورو)
  • سمیع اللہ ورائچ (کوآرڈینیٹر اٹلی، میڈیا کوآرڈینیشن بیورو)
  • محمداکرم باجوہ (کوآرڈینیٹرآسٹریا، میڈیا کوآرڈینیشن بیورو)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top