پاکستان عوامی تحریک کے ڈائریکٹوریٹ آف میڈیا کے زیراہتمام سینئر صحافیوں کے ساتھ نشت بعنوان میڈیا پر پابندیاں ۔۔اب نہیں! کل (19 جولائی) کو ہو گی

پاکستان عوامی تحریک کے ڈائریکٹوریٹ آف میڈیا کے زیراہتمام سینئر صحافیوں کے ساتھ ایک نشت بعنوان میڈیا پر پابندیاں ۔۔۔اب نہیں! مرکزی سیکرٹریٹ 365 ایم ماڈل ٹاؤن لاہور میں کل مورخہ 19 جولائی 2010ء بروز سوموار بوقت 12:00 بجے دوپہر ہوگی۔ جس میں ٹی وی چینلز اور اخبارات کے سینئر جرنلسٹ اظہار خیال کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top