منہاج ویمن لیگ فرانس یکم اگست کو جشن آزادی کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کریگی

پیرس (اے کے راؤ) منہاج ویمن لیگ فرانس کے زیراہتمام یکم اگست 2010ء کو جشن آزادی کے عنوان سے ایک تقریب منعقد کی جائے گی جس میں 14 جولائی کو فرانس کی یوم آزادی اور 14 اگست کو پاکستان کی یوم آزادی کی مناسبت سے پروگرام ترتیب دیا جائیگا۔ پروگرام میں خواتین اور بچوں کی ایک بڑی تعداد شریک ہوگی۔ تقریب میں بچوں کے درمیان تقریری مقابلہ اور کوئز پروگرام کے ذریعے پاکستان اور فرانس کی آزادی کے متعلق معلومات سے آگاہی فراہم کی جائے گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top