منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کو نئے اسلامک سنٹر کے قیام پر مبارکباد

اوسلو (عقیل قادر) منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کی جملہ تنظیمات، منہاج القرآن اوسلو، منہاج القرآن درامن اور منہاج القرآن ستاونگر کی تنظیمات نے منہاج القرآن آسٹریا کو نئے اسلامک سنٹر قائم کرنے پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ نئے سنٹر سے اسلام کے پیغام کو عام کرنے میں مزید فروغ ملے گا۔ اس موقع پر جن افراد نے مبارکباد کے پیغامات ارسال کئے ان میں علامہ نور احمد نور، علامہ حافظ عابد کشمیری، علامہ حافظ صداقت علی، پرویز نثار، فیض عالم قادری، عقیل قادر، ناصر علی اعوان، مہتاب افسر، حاجی لالہ بشیر، چوہدری مشاق، حاجی میاں اسلم، اعجاز وڑائچ اور دیگر قائدین و کارکنان شامل ہیں۔ 

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top