منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تازہ اعداد و شمار

اجناس کے ٹرک 170 ٹرک
رضاکاران جو متاثرہ علاقوں میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں 12 ہزار
خیمہ بستیوں اور امدادی کیمپس میں کل زیرکفالت افراد 11,500 افراد
ماہانہ بنیادوں پر راشن کی تقسیم 10,000 خاندان
ریلیف کولیکشن کیمپس 350 کیمپس
میڈیکل کیمپس 35 کیمپس
میڈیکل ریلیف 58,000 افراد
ایمبولینس / موبائل ڈسپنسری 25
ڈاکٹرز / میڈیکل اسٹاف 500 سے زائد

خرچ شدہ رقم: تقریباً 12کروڑ روپے

اجناس 8 کروڑ 25 لاکھ
مرمت مکانات: 300 خاندان (15,000 روپے فی مکان) 45 لاکھ روپے
ٹرانسپورٹیشن / ایمبولینسز / ٹرک 40 لاکھ روپے تقریبا
2,122 خاندانوں کے لئے خیموں پر اخراجات 73 لاکھ سے زائد
ادویات 65 لاکھ روپے
بڑی 9 خیمہ بستیوں پر اخراجات 63 لاکھ روپے
چھوٹی 12 خیمہ بستیوں پر اخراجات 36 لاکھ روپے
ماہانہ کفالتی اخراجات 37 لاکھ روپے
متفرق (بینرز، کیمپس کرایہ،  اشتہارات، موبائل کیمپس) 55 لاکھ روپے

خیمہ بستیاں : 21

زیرکفالت افراد 6,000 تقریباً
علاقے جن میں خیمہ سبتیاں قائم ہوئیں نوشہرہ کینٹ اے ایس سی کالونی، اکوڑہ خٹک، کوٹ مٹھن، راجن پور، روجھان، بستی کوٹلہ نصیر، لاڑکانہ، شکار پور
نئی خیمہ بستیوں کا پلان سعید آباد ، کند کوٹ اور کشمور

امدادی کیمپس : 128

  • زیرکفالت افراد: 5,500 تقریبا

آئندہ لائحہ عمل

  • کل 20 ہزار خاندانوں کی رجسٹریشن کی جا رہی ہے، جن کی بحالی تک منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کفالت کرے گی۔
خیمے 11500 روپے
چاردیواری 3 لاکھ روپے
مکانات کی مرمت 1 لاکھ روپے
ماہانہ بنیادوں پر راشن 10000 روپے
منہاج ویلیجز کا قیام (10 شیلٹرز ہوم فی ویلیج) 30 لاکھ روپے (فی شیلٹر ہوم 3 لاکھ)
چاردیواری + کمرہ 5 لاکھ
  • بچوں کی تعلیم کا بندوبست منہاج القرآن کے اسکولوں میں مفت ہوگا۔
  • متاثرہ یتیم اور بے سہارا 500 بچوں کو مکمل کفالت اور تعلیم و تربیت کے لئے ادارہ آغوش میں لیا جارہا ہے۔
  • جن متاثرہ علاقوں سے پانی اتر گیا ہے ان علاقوں سے جو افراد کیمپوں اور خیمہ بستیوں سے اپنے علاقوں میں منتقل ہو رہے ہیں، انہیں خیمے دیئے جا رہے ہیں اور ماہانہ بنیادوں پر راشن دیا جارہا ہے۔

فیلڈ کوآرڈینیٹرز فلڈ ریلیف مہم 2010ء

شیخ زاہد فیاض سربراہ فلڈ ریلیف مہم 03008412155
افتخار شاہ بخاری مرکزی کوآرڈینیٹر اینڈ ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن 03332198507
جواد حامد سیکرٹری فلڈ ریلیف مہم 03334244365
میاں افتخار احمد مرکزی ڈپٹی کوآرڈینیٹر منہاج خیمہ بستی 03334337043
نازیہ مجاہد صوبائی کوآرڈینیٹر خیبر پختونخوا 03429818694
مشتاق سہروری کوآرڈینیٹر منہاج خیمہ بستی اے ایس سی نوشہرہ کینٹ 03005091150
الطاف حسین کوآرڈینیٹر منہاج خیمہ بستی اکوڑہ خٹک 03448859721
امیر نیازی کوآرڈینیٹر منہاج ریلیف کیمپ ترگ شریف عیسی خیل میانوالی 03335345926
ریاض بہاروی کوآرڈینیٹر میانوالی 03339831239
محمد قمر عباس کوآرڈینیٹر کروڑ لعل عیسن 03016850464
محمد اکبر قادری  کوآرڈینیٹر لیہ 03006766857
جمعہ خان کوآرڈینیٹر بھکر 03016755594
شاکر مزاری کوآرڈینیٹر راجن پور / تونسہ شریف 03346868768
مبشر کوآرڈینیٹر علی پور کینٹ 03154111656
حفیظ اللہ بلوچ صوبائی کوآرڈینیٹر سندھ 03008846390
بشیر احمد کوآرڈینیٹر گڈو کشمور  03003913800، 03337313057
کامران پرویز کوآرڈینیٹر حیدرآباد (اندرون سندھ) 03212630056
سید ظفر اقبال کوآرڈینیٹر کراچی 03142189714
راؤ کامران ڈپٹی کوآرڈینیٹر  کراچی 03333087938
عدنان رؤوف ڈپٹی کوآرڈینیٹر  کراچی 03333099401
فہیم احمد کوآرڈینیٹر ٹھٹھہ 03012211568
افتخار قریشی مظفر گڑھ 03017885590

کوآرڈینیٹرز برائے کلیکشن کیمپ

آصف مرزا اسلام آباد راولپنڈی 03345130570
عبدالواحد بٹ اسلام آباد 03335471095
پروفیسر سید باسط عمران سرائے عالمگیر 03009516591
ڈاکٹر رفیق احمد یاسر پاکپتن شریف 03008690131
رفیق نجم فیصل آباد 03336510767
ارشاد طاہر لاہور 03004217066

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top