منہاج القرآن انٹرنیشنل نیکیا (یونان) کی ایگزیکٹو کو مبارکباد

یونان (نوید سحر) منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے صدر ملک جاوید اقبال اعوان اور ناظم عبدالجبار سلہری نے  مورخہ 8 نومبر 2010ء کو منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے ذیلی مرکز نیکیا کے صدر ملک ندیم، ناظم ظفر اقبال، نائب ناظم ناصر اکبر، محمد عارف قادری، عمران علی قادری، مزمل حسین، کرامت حسین، محمد بشارت قادری، محمد وقاص اور ڈائریکٹر نیکیا مرکز صوفی عبید اللہ چشتی کو عظیم الشان محفل مقابلہ حسن نعت منعقد کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ نیکیا تنظیم آئندہ بھی اسی طرح آقاء دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں محافل کا انعقاد کرتی رہے گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top