منہاج یورپین کونسل کے امیر علامہ حسن میر قادری ایک ہفتہ کے تنظیمی دورہ پر ڈنمارک روانہ ہوگئے

پیرس ( اے کے راؤ) منہاج یورپین کونسل کے امیر علامہ حسن میر قادری مورخہ 27  نومبر2010ء بروز اتوار کو ایک ہفتہ کے تنظیمی وتربیتی دورہ پر ڈنمارک روانہ ہوگئے ۔ اپنے دورہ ڈنمارک کے دوران علامہ حسن میر قادری ڈنمارک کے تنظیمی عہدیداران، سینیئر تنظیمی ساتھیوں سے ملاقات کریں گے اور منہاج یورپین کونسل کے جنرل سیکرٹری بلال اپل سے خصوصی ملاقات کر کے جنوری میں منعقد ہونے والے یورپین کونسل کے اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top