شیخ زاہد فیاض بروز سوموار دوپہر ایک بجے مینار پاکستان گراؤنڈ میں پریس کانفرنس کریں گے

تحریک منہاج القرآن کی 27 ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس کی تیاریوں کیلئے بنائی انتظامی کمیٹیوں کے سربراہ اور تحریک منہاج القرآن کے سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض بروز سوموار دوپہر ایک بجے مینار پاکستان کے سائے تلے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ مینار پاکستان گراؤنڈ میں ہونیوالی میلاد کانفرنس عالم اسلام کی سب سے بڑی کانفرنس ہو گی جسمیں دنیا بھر سے مشائخ عظام اور علمائے کرام شرکت کریں گے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری خصوصی خطاب کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top