منہاج ٹی وی سے شیخ الاسلام کا خطاب براہ راست نشر ہوگا

مورخہ: 13 مئی 2011ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل نے انٹرنیٹ کے ذریعےمنہاج ٹی وی لانچ کر دیا ہے، جس کے ذریعےدنیا بھر میں تحریک منہاج القرآن کے اہم مرکزی پروگرام اور خاص طور پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کے خطابات براہ راست انٹرنیٹ پر ٹیلی کاسٹ کیے جائیں گے۔ اس سلسلہ میں 13 مئی کو بروز جمعہ پاکستانی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے ’’توجہ الی اللہ‘‘ کے موضوع پر منہاج ٹی وی پر شیخ الاسلام کا خطاب براہ راست نشر کیا جائے گا۔ ناظرین اس خطاب کو www.minhaj.org پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ منہاج ٹی وی پہلے تین ماہ تجرباتی طور پرنشریات پیش کر رہا ہے، جس کے بعد باقاعدہ نشریات کا آغاز کر دیا جائے گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top