منہاج القرآن آسٹریا کے عمرہ گروپ کو مبارکباد

مورخہ: 20 مئی 2011ء

آسٹریا (اقبال غوری) ویانا بیورو چیف کے مطابق منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کا ایک بیس رکنی وفد مورخہ 05 مئی 2011ء کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب گیا اور 18 مئی 2011ء کو واپس پہنچا۔ عمرہ گروپ کو عظیم سعادت حاصل کرنے پر پاکستان انجمن فیملیز آسٹریا کے بانی صدر الحاج شیخ وحید احمد، نائب صدر حاجی عمر طارق، غلام اظہر، حبیب الرحمن، ملک عابد، شفقت رسول، ظفر محمود اور دیگر عہدیداران و اراکین نے منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے وفد کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top