شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری آج لندن سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے جمعۃ الوداع کا خطاب کریں گے

مورخہ: 25 اگست 2011ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری آج لندن سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے جمعۃ الوداع کا خطاب کریں گے۔ اس سلسلے میں شہر اعتکاف میں انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ان کا خطاب جمعہ کی نماز سے قبل 12:30 بجے شروع ہو گا۔ 15 ہزار سے زائد معتکفین کے علاوہ ہزاروں افراد بھی ان کا خطاب شہر اعتکاف میں سنیں گے۔ خواتین کی اعتکاف گاہ میں بھی خطاب بڑی LED سکرینز کے ذریعے دکھایا جائے گا۔ ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب www.Minhaj.tv کے ذریعے پوری دنیا میں دیکھا جائے گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top