نارو ے کی تاریخ کا سب سے پہلا ترجمہ قرآن

اوسلو (عقیل قادر) منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا عالمی شہرت یافتہ ترجمہ عرفان القرآن نارویجن زبان میں منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کی ویب سائٹ www.minhaj.no پر شائع کر دیا گیا ہے۔ عرفان القرآن کو آن لائن پڑھنے کے لئے www.minhaj.no کا وزٹ کیجیئے۔ ان شاء اللہ بہت جلد نارویجن زبان میں عرفان القرآن کو کتابی شکل میں شائع کیا جارہا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top