تحریک منہاج القرآن لودہراں کا بیداری شعور کنونشن کل ہوگا

لودہراں( ) تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام بیداری شعور کنونشن کل حماد اکیڈمی میں ہوگا جس میں تحصیل بھر کے کارکنان وابستگان اور عہدیدارن شرکت کریں گے۔ کنونشن میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ویڈیو پیغام بھی د کھایا جائے گا اور کارکنان کے اعزاز میں تعریفی اسناد دی جائیں گے ۔ کنونشن کی صدارت پیر فضل حسین شاہ صاحب کریں گے جبکہ مہمان خصوصی چوہدری قمر عباس صوبائی نائب ناظم ہونگے۔ ملک محمد اسلم حماد صدر تحریک منہاج القرآن لودہراں نے کنونشن کے انتظامات کے لئے کمیٹیاں تشکیل دے دیں ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top