بیداری شعور طلبہ اجتماع ناصر باغ لاہور میں سج گیا

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا بیداری شعور طلبہ اجتماع آج ناصر باغ لاہور میں سج گیا ہے، جو لاہور کی تاریخ کا سب سے بڑا تاریخی طلبہ اجتماع ہے۔ جس کا مقصد موجودہ ملکی حالات کے حوالے سے طلبہ اور نوجوان کو اہم پیغام دینا ہے کہ پاکستان میں حقیقی تبدیلی کیسے لانی ہے۔ اور اس سیاسی کرپٹ نظام سے کیسے چھٹکارا حاصل کرنا ہے۔ تاکہ اہل اور شفاف قیادت سامنے آ سکے اور ملک کو اس بحران سے نکالا جا سکے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top