سپین بارسلونامیں شہادت امام حسین کانفرنس 4 دسمبرکو اسپورٹس ہال میں منعقد ہوگی

سپین (نوید اندلسی) منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا) کے زیر اہتمام سالانہ شہادت امام حسین کانفرنس 04 دسمبر2011ء کو اسپورٹس ہال Rambla Raval پر منعقد ہوگی۔ جس کا آغاز 4:30 بجے جبکہ اختتام 7:30 بجے ہوگا۔ کانفرنس میں امیر منہاج القرآن بارسلونا علامہ عبدالرشید شریفی اور امیر منہاج القرآن لوگرونیو علامہ صفدر مجید قادری خطاب کریں گے۔ کانفرنس میں خواتین کی شرکت کا باپردہ انتظام ہوگا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top