منہاج القرآن انٹرنیشنل (مچراتا) اٹلی کے زیراہتمام عظمت شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس 18 دسمبر کو ہوگی

اٹلی (صدف حسین) منہاج القرآن انٹرنیشنل (مچراتا) اٹلی کے زیراہتمام مورخہ 18 دسمبر 2011ء بروز اتوار کو ’’عظمت شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس‘‘ کے عنوان سے ایک عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا جائے گا۔ کانفرنس کے شرکاء سے خصوصی خطاب علامہ سید غلام مصطفی مشہدی کا ہوگا جس میں واقعہ کربلا پر روشنی ڈالی جائے گی جبکہ نعت خواں حضرات آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ہدیہ نعت پیش کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top