تحریک منہاج القرآن تحصیل ڈسکہ ناظم ممبر شپ کے گھر شیخ الاسلام کی سالگرہ کی تقریب

تحریک منہاج القرآن تحصیل ڈسکہ، ناظم ممبر شپ کے گھر مورخہ 20 فروری 2012ء کو بچوں نے شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس تقریب کے انعقاد کے لیے ان کے بھائی امجد علی بٹ یونان کے رفیق کی خصوصی ہدایت سالگرہ منائی گئی جس میں شیخ الاسلام کی درازئ عمر کے لئے دعا کی گئی اور درود و سلام کے ساتھ قائد کی صحت یابی کی دعا مانگی گئی کہ یا اللہ شیخ الاسلام اور ان کے گھر والوں کو صحت و تندرستی عطا فرما۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top