منہاج القرآن گجرات کے فضل قادری کی انگلینڈ روانگی سے قبل الوداعی ملاقات

مورخہ: 08 مارچ 2012ء

تحریک منہاج القرآن گجرات کے مرکز میں مسجد کی تعمیر کی خاطر گلاسگو یوکے سے تشریف لانے والے حاجی فضل قادری نے ایک ماہ کے قیام کے دوران مسجد کے سنگ بنیاد سے تعمیر کا آغاز کرایا اور بنیادیں مکمل کروا کر واپس یوکے روانہ ہو گئے۔ روانگی سے قبل تحریک منہاج القرآن گجرات کی تنظیم سے الوداعی ملاقات کی جس میں انہوں نے ان سے تحریک کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا اور ساری صورتحال سے آگاہ کیا۔

تقریب کے اختتام پر ملک پاکستان میں امن وآشتی اور شیخ الاسلام داکٹر محمد طاہرالقادری کی صحت وسلامتی اور درازی عمر لے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top