منہاج القرآن گجرات کی مرکزی جامع مسجد کا تعمیراتی کام

مورخہ: 03 مارچ 2012ء

تحریک منہاج القرآن گجرات کے زیراہتمام جامع مسجد کی تعمیر کا کام زور و شور سے جاری ہے جو دوسرے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ مسجد کے تعمیراتی کام کے پہلے مرحلہ میں جامع مسجد کی جگہ پر مٹی سے بھرتی کا کام شامل تھا۔ جس کو مکمل کر لیا گیا ہے۔ اب بھرتی مکمل ہونے کے بعد بلڈنگ کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے۔ 3 مارچ 2012ء کو بھرتی کے بعد مسجد کی بلڈنگ کا کام شروع ہوا، جو زوو و شور سے جاری ہے۔ تحریک منہاج القرآن گجرات مرکز کی اس مرکزی مسجد کا تعمیراتی کام مارچ میں شروع ہوا تھا۔ جس کو باقاعدہ ماہر کنسٹریشن ٹیم مکمل کر رہی ہے۔

منہاج القرآن گجرات کے مرکزی قائدین کی زیرنگرانی تعمیراتی کام ہو رہا ہے۔ جس کا نقشہ ماہر آرکیٹکٹ سے بنوایا گیا۔ تعمیراتی کام کے دوسرے مرحلہ پر گراونڈ فلور کی دیواریں مکمل کی جائیں گی۔ جس کے بعد منصوبہ کے مطابق بقیہ تعمیراتی کام بھی مکمل ہوگا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top