سروسز ہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت بڑا سانحہ ہے۔ شیخ زاہد فیاض

مورخہ: 07 جون 2012ء

تحریک منہاج القرآن کے قائمقام ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض نے کہا ہے کہ سروسز ہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت بڑا سانحہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ غفلت اور بد انتظامی کی انتہا ہے کہ ہسپتالوں میں بھی انسانی جانوں کیلئے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ حکومت پنجاب اس حوالے سے انکوائری کر کے حقائق منظر عام پر لائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top