تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان کا اجلاس

مورخہ: 15 جون 2012ء

گوجرخان (عبدالستار نیازی) تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان کی مرکزی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس گزشتہ روز دفتر تحریک منہاج القرآن واقع ریلوے روڈ گوجرخان میں ہوا جس کی صدارت صدر ڈاکٹر محمد واجد مصطفوی نے کی۔ اجلاس میں ناظم محمد ریاست قادری، ناظم مالیات حاجی محمد خالد، ناظم ویلفیئر محمد شفیق مصطفوی اور ناظم میڈیا عبدالستار نیازی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس میں مرکز کی طرف سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق یونٹس کے قیام اور زکوٰۃ مہم کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top