ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن کی بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا سے ملاقات

مورخہ 9 ستمبر 2012ء کو بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا پاکستان کے دورہ پر آئے تو انہوں نے لاہور کی مختلف جگہوں کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر جب وہ سکھوں کی مذہبی عبادت گاہ گردوارہ ڈیرہ صاحب پہنچے تو متروکہ وقف املاک بورڈ حکومت پاکستان کے اعلیٰ عہدیداروں، وائس چیئرمین اور سہیل احمد رضا ممبر بورڈ متروکہ وقف املاک حکومت پاکستان و ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن نے ان کا استقبال کیا۔ معزز مہمانوں کے ساتھ گروپ فوٹوز بھی کھینچے گئے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top