منہاج کلچرل سنٹر ( کارپی،ا ٹلی ) میں شریعہ تربیتی کورس 23 ستمبر 2012ء کو شروع ہوگا

کارپی(شعبان ڈار) منہاج القرآن انٹرنیشنل ریجوایملیا مودنہ کے زیر اہتمام مورخہ 23 ستمبر 2012ء بروز اتوار کو شریعہ تربیتی کورس شروع ہوگا جس میں ایگزیکٹو کے جملہ ممبران کے علاوہ اس کورس میں دلچسپی رکھنے والے احباب شرکت کریں گے۔شریعہ کورس میں اسلام کے بنیادی احکام اور ضروری مسائل جن کا جاننا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے وہ سکھائے جائیں۔شریعہ کورس ایک ماہ میں چار کلاسز پر مشتمل ہوگا، ہر کلاس کا دورانیہ 2 گھنٹے ہوگا جس میں لیکچر دینے کے لئے مختلف شخصیات تشریف لائیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top