ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا معروف سیاسی شخصیت ڈاکٹر شیر افگن نیازی کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے سابق وفاقی وزیراورمعروف سیاسی شخصیت ڈاکٹرشیرافگن نیازی کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے، انکے درجات بلند کرے اورسوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top