منہاج القرآن انٹرنیشنل (ریجوایملیامودنہ، اٹلی) کی ایگزیکٹو کا اجلاس

اٹلی (شعبان ڈار) منہاج القرآن انٹرنیشنل (ریجوایملیا مودنہ، اٹلی) کی ایگزیکٹو کونسل کا ماہانہ اجلاس مورخہ 13 اکتوبر 2012ء کو منہا ج کلچر سنٹر کارپی میں منعقد ہوا اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت حافظ اقدس شہزاد نے حاصل کی۔ محمد افضال سیال نے آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ہدیہ نعت پیش کی۔ اجلاس کی صدارت حاجی اعجاز احمد نے کی۔ مختار احمد قادری (ناظم ریجوایملیا مودنہ) نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا، جس پر تمام شرکاء نے اپنی اپنی آراء پیش کیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top