چوبارہ (لیہ) : اجتماعی قربانی 2012ء

منہاج القرآن ویلفیئر فاؤنڈیشن چوبارہ (لیہ) کے زیراہتمام عید الاضحیٰ کے موقع پر اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا، جن کی سرپرستی ناظم منہاج القرآن ویلفیئر چوک اعظم حاجی محمد انور مغل نے کی۔ اس قربانی میں تحریک منہاج القرآن، منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، منہاج القرآن یوتھ لیگ اور ایم ایس ایم کے نوجوانوں نے بھر پور کردار ادا کیا اور صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ چوہدری شاہد کی زیرنگرانی غرباء میں گوشت تقسیم کیا گیا اور گھر گھر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے عید مبارک کے پیغامات بھی دیئے گئے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top