منہاجینز کا ملک گیر اجلاس 11 نومبر بروز اتوار ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں ہو گا

منہاجینز کا ملک گیر اجلاس آج (اتوار) ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں ہو گا۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کینیڈا سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خصوصی خطاب کریں گے۔ منہاج یونیورسٹی سے فارغ التحصیل سکالرز کے نمائندہ فورم منہاجینز کے ممبران سکالر ملک اور بیرون ملک میں دعوت دین اور تعلیمی اداروں کے نیٹ ورک کو کامیابی سے چلا رہے ہیں۔ منہاجینز کے آج کے اجلاس میں ڈاکٹر طاہرالقادری موجودہ ملکی صورتحال کے حوالے سے اہم بریفنگ دیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top