تحریک منہاج القرآن گوجر خان کو خصوصی تحفے دینے پر محمد نعیم چوہدری کا شکریہ

تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر محمد واجد مصطفوی، ناظم محمد ریاست قادری، ناظم ویلفیئر محمد شفیق مصطفوی، ناظم مالیات حاجی خالد محمود، ناظم دعوت طالب حسین قادری اور ناظم میڈیا عبدالستار نیازی نے تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان کے میڈیا سیل کو ڈیجیٹل کیمرہ، نظامت دعوت و تربیت کو ایک عدد لیپ ٹاپ بمعہ پروجیکٹر اور منہاج ویمن لیگ کو لیپ ٹاپ کی فراہمی پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فرانس کے صدر اور منہاج اسلامک سنٹر مانکیالہ مسلم کے بانی و سرپرست اعلیٰ محمد نعیم چوہدری کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے ۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top