تحریک منہاج القرآن الہ آباد کے زیراہتمام ورکرز کنونشن 23 نومبر 2012 بروز جمعۃ المبارک کو ہوگا

تحریک منہاج القرآن الہ آباد کے زیراہتمام ورکرز کنونشن 23 نومبر 2012 بروز جمعۃ المبارک بوقت 2.30 کو بمقام اسلامیہ پبلک ہائی سکول، الہ آباد قصور منعقد ہوگا، جس کی صدارت اشتیاق حنیف مغل نائب ناظم پنجاب کریں گے، جبکہ دیگر مہمانان گرامی میں محمدعلی شاہ ضلعی کوآرڈینیٹر قصور، شیخ ظفر اقبال جنید ناظم الہ آباد، صدر ڈاکٹر ناصر شکیل، محمد عاطف صدیق ناظم مالیات اور تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے عہدیداران و کارکنان بھی شرکت کریں گے۔

رپورٹ : محمد نواز شریف ناظم نشرو اشاعت الہ آباد قصور

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top