تحریک منہاج القرآن یو سی 117کے تحت پیغام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس آج ہو گی

تحریک منہاج القرآن UC-117 کے تحت آج مورخہ 22 نومبر (جمعرات) بعد نماز عشاء پیغام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس جامع مسجد قباء فوارہ چوک مرغزار کالونی میں ہو گی۔ مرکزی نائب امیر تحریک علامہ صادق قریشی اور علامہ سہیل صدیقی خصوصی خطاب کریں گے۔ جبکہ علامہ قاسم علوی، قاری فضل حسین، یحییٰ صدیقی کے علاوہ دیگر جید علمائے کرام، مشائخ عظام، نعت خوان اور قراء حضرات شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top